سنیک ویڈیو پر ایک کروڑ لاؤ کی ہیش ٹیگ ایکٹیوٹی میں بیس سے زیادہ صارفین نے 20،000 روپے کا انعام جیتا ہیں۔ اور وہ خوشی کا جشن منا رہے ہیں ۔
اسلام آباد، 2 مارچ 2021/پی آر نیوزوائر/– سنیک ویڈیو نے ایک کروڑ لاؤ کے مقابلے کے لیے شاؤمی موبائیل کمپنی نے سپانسر کیا ہے۔ اس چیلنج میں محبت کو مختلف قسم سے منانے کا مقابلہ تھا ۔ اپنی ایکٹینگ اور ل...