بیرونی تنازعات کے حل میں مزید شفافیت کے لئے وینٹیج کی مالیاتی کمیشن سے شراکت داری
سڈنی، 7 اکتوبر 2022ء/پی آرنیوزوائر/– بین الاقوامی ملٹی اثاثہ بروکر وینٹیج نے آج فنانشل کمیشن (فیناکام) کے ساتھ اپنی شراکت داری کا اعلان کیا ہے، جو ایک خودمختار سیلف ریگولیٹری آرگنائزیشن اور فاریک...