جِنکو سولر نے اے ای پاور کے ساتھ پاکستان میں 2021 کے لئے 100میگا واٹ کے سولر ماڈیولز کے تقسیمی معاہدے پر دستخط کئے
شنگھائی، 8 مارچ 2021/ پی آر نیوز وائر/– 4 مارچ کو پاکستانی مارکیٹ میں شمسی توانائی کے آلات کی ساکھ کے حامل اے ای پاور پرائیویٹ لمیٹڈ کے ساتھ عالمی معیار کی سولر پینلتیار کرنے والی کمپنی، جنکو سولر ہ...