‫بینومو (Binomo) کا نئے صارفین کے لئے خصوصی تقریبات اور مراعات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے

اسلام آباد، پاکستان، 31 مئی، 2021 /PRNewswire/– ہر روز آن لائن تجارتی پلیٹ فارم Binomo پاکستان سمیت 133 ممالک سے ایک ملین سرمایہ کاروں کی میزبانی کرتا ہے۔ Binomo، جس نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے امیدواروں کی معاونت کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں، نے نئے صارفین کے لیے خصوصی مواقع پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔https://mma.prnewswire.com/media/1518170/Binomo.jpg

جیسا کہ پوری دنیا تیزی کے ساتھ ڈیجیٹل بنتی جا رہی ہے؛ ٹیکنالوجی بذات خود اضافی آمدن کا ایک ذریعہ بن گئی ہے۔ بطور خاص 2020 کے دوسری ششماہی میں، عالمی حصص منڈیوں (اسٹاک ایکسچینج) میں سرمایہ کاروں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ڈیٹا کے مطابق، 2020 میں 250 ہزار نئے انفرادی سرمایہ کار سرمایہ کاری کے ماحولی نظام میں شامل ہوئے ہیں۔ Binomo، جو ہر روز 133 ممالک سے ایک ملین سرمایہ کاروں کی میزبانی کرتا ہے، اب پاکستان کے لیے ایک خصوصی تقریب منعقد کرنے کی تیاری کر رہا ہے اور ایسے انفرادی سرمایہ کاروں کو شرکت کرنے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے جن کو سرمایہ کاری کرنے اور اپنی بچتوں کا جائزہ لینے کے بارے میں پتہ نہیں ہے۔

پاکستانیوں کے لیے خصوصی موقع

“Binomo ہر ہفتے دنیا بھر میں 36 ملین ٹرانزیکشنز کا انتظام کرتا ہے۔ Binomo کے خصوصی پراجیکٹ مینیجر این کمیل نے وضاحت کی، “ہم پر اعتماد ہیں کہ جب ہم لوگوں مزید لوگوں کو سرمایہ کاری کا طریقہ سکھائیں گے تو اس تعداد میں اضافہ ہو گا۔” “ہم اپنے پاکستانی صارمین کے لیے خصوصی تقریبات شروع کریں گے جن کو جون کے آخر تک ‘پہلا قدم’ اٹھانے کا موقع ملے گا۔ ایسے افراد جو ‘PKR100’ کوڈ کے ساتھ ہمارے پلیٹ فارم میں شامل ہوں گے کو ان کو ان کے پہلی بار کے ڈپازٹ پر 100%+ دیئے جائیں گے۔”

پاکستان کو سرمایہ کاری کرنے کی حوصلہ افزائی کرنا

کچھ اہم نقاط کی ذکر کرتے ہوئے جن پر سرمایہ کاری شروع کرنے سے پہلے عمل کیا جانا چاہیئے، کمیل نے خطرات سے بچنے کے لیے کچھ اقدامات شیئر کیے اور کہا، “سرمایہ کاری شروع کرتے وقت پہلا قدم جو اٹھایا جانا چاہیے یہ ہے کہ سرمایہ کار ہونے کا مطلب سیکھنا اور ہمیشہ سیکھنے کے لیے تیار رہنا ہوتا ہے۔ اس کے بعد، سرمایہ کاری کرنے کی رقم کے بارے میں فیصلہ کرنا ضروری ہوتا ہے، ایک حکمت عملی تیار کرنے سے شروعات کریں اور خطرات کو فراموش نہ کریں۔ سرمایہ کاری کے ماحول نظام میں داخل ہوتے وقت، خطرات کی موجودگی کو پہلے قبول کیا جانا چاہیے۔”

یہ کہتے ہوئے کہ جبکہ Binomo سرمایہ کاری کی دنیا کو دریافت کرنے میں سہولت مہیا کرتا ہے اور اس عمل میں رہنمائی کا کردار ادا کرتا ہے، این کیمل نے کہا، “ہمارا مقصد پیشہ ورانہ سطح کی تربیت، تجزیاتی خدمات، صارف معاونت اور دلالی (بروکریج) کی خدمات فراہم کر کے سرمایہ کاری میں درست فیصلوں میں اضافہ کرنا ہے۔ عالمی ایکسچینز سے فارن کرنسی اور اجناس جیسے اکاؤنٹ کے مطابق ہم 60 سے زائد اثاثہ جات میں سرمایہ کاری کے مواقع پیش کرتے ہیں۔ ہم ان لوگوں کے لیے راستہ ہموار کرتے ہیں جنہوں نے پہلے سرمایہ کاری نہ کی ہو، لیکن اس جانب قدم اٹھانا چاہتے ہوں، کم سے کم سرمایہ کاری سے شروعات کریں اور ان کو رہنمائی مہیا کریں۔”

Photo – https://mma.prnewswire.com/media/1518170/Binomo.jpg

رابطہ:
Tulay Genc
info@b2press.com
6022 799 30 31+