‫آرٹ پرائس: (Artprice) آرٹ مارکیٹ نے سال 2017 کے پہلے چھ ماہ میں مثبت اشارے دیے ہیں

پیرس، 8 اگست، /2017 پی آر نیوز وائر/–

فائن آرٹ کی نیلامیاں (پینٹنگ، مجسمہ، ڈرائنگ، فوٹو گرافی، پرنٹ سازی، تنصیب)

5فیصد زیادہ کاروبار کے ساتھ، سال 2017 کے پہلے چھ ماہ میں آرٹ مارکیٹ میں ایک عام بحالی دیکھی گئی  

  1. آرٹ کی عالمی نیلامی کا کاروبار سال 2017 کے پہلے چھ ماہ میں $6.9 تک پہونچ گیا
  2. معاصر سیگمنٹ میں قیمتوں میں 6فیصد اضافہ ہوا
  3. $2.2 بلین کے ساتھ امریکہ چین کے $2 بلین سے آگے نکل گیا
  4. برطانیہ اور فرانس نے بحالی میں بالترتیب 13فیصد اور 7فیصدکی شراکت کی
  5. معاصر آرٹ نے 2000 کے 3فیصد کے مقابلے میں عالمی کاروبار کا 15فیصد کا کاروبار کیا
  6. ژاں۔مائیکل باسکویات (پیدائش 1960) کے ایک کام نے $5 کمایا
  7. نیلامی کے عدم فروخت کی شرح میں 2016 کے مقابلے میں 2 فیصد کی بہتری آئی ہے Artprice Logo / Artprice Logo (PRNewsFoto/Artprice)

(لوگوhttp://photos.prnewswire.com/prnh/20160228/338238LOGO)

بین الاقوامی اعداد و شمار

2017 کے پہلے چھ ماہ میں 228,700 سے زیادہ فائن آرٹ ساری دنیا میں بیچے گئے، جس کی کل مالیت (بشمول فیس) $6.9 بلین تھی۔ یہ نتائج 3054 سے زیادہ عوامی فروخت میں درج کئے گئے تھے جو کہ آرٹ پرائس کے منظم اور تفصیلی تجزیہ سے مشروط ہیں۔  آرٹ پرائس 1987 سے آرٹ مارکیٹ کی معلومات کے حوالے سے گلوبل لیڈر ہے۔ یہ نصف سال کی رپورٹ فائن آرٹ کی تمام عوامی فروٹ پر مبنی ہے۔

آرٹ پرائس کے باني اور سی ای او، تھئیری ایہرمان کے مطابق، 2000 سے، آرٹ مارکیٹ نیسڈیک NASDAQ بحران، عراق میں دوسرا مداخلت، نو۔گیارہ حملوں، عراق میں دوسری  مداخلت اور 2007 میں شروع ہونے والی مالیاتی اور اقتصادی بحران کے خلاف پختگی کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ اس نے اس کے  عالمی جغرافیائی سیاسی کشیدگی میں قابل ذکر اضافہ اور منفی شرح سود کے ماحول کے ظہور کے خلاف بھی احتجاج کیا ہے جو بچت کو نقصان پہنچاتا ہے. آرٹ مارکیٹ ایک موثر، تاریخی اور عالمی مارکیٹ ہے جس کی اقتصادی اور جغرافیائی بحرانوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت پہلے سے ہی قائم ہے.

کئی برسوں سے آرٹ پر ہونے والے مالی منافع نے دوسری سرمایہ کاریوں کو پیچھے چھوڑا ہوا ہے، اور تمام براعظموں میں آرٹ مارکیٹ خود مختار، متحرک اور موثر مارکیٹ ہو گئی ہے۔

ملک: –کل کاروبار امریکی ڈالر میں- (بازار کی حصہ داری)

چین کے بارے میں اعداد و شمار آرٹ پرائس نے چینی ادارہ جاتی ایسو سی ایٹ۔پارٹنر آرٹن گروپ (Artron Group)اور اے ایم ایم اے (AMMA) (آرٹن کی آرٹ مارکیٹ مانیٹر) کے قریبی تعاون سے وان جی کی رہنمائی میں تیار کیا۔

2017 کی پہلی ششماہی میں Artprice.com کے ذریعہ عالمی آرٹ مارکیٹ کی رپورٹ دستیاب ہے:
https://www.artprice.com/artprice-reports/global-art-market-in-h1-2017-by-artprice-com

نئے زمانے میوزیم انڈسٹری (ہر سال 700 نئے عجائب گھر) جو 21 ویں صدی میں ایک اہم اقتصادی حقیقت بن چکی ہے، آرٹ مارکیٹ کی محرک ہے۔ گزشتہ دو صدیوں کے مقابلے میں 2000 سے 2014 کے درمیان زیادہ میوزیم کھولے گئے ہیں۔

معیاری کام کی متلاشی، میوزیم انڈسٹری آرٹ مارکیٹ کی شاندار ترقی کے بنیادی محرکوں میں سے ایک ہے۔ آرٹ مارکیٹ اب پختہ اور متحرک دونوں ہے، جو ہر سال 10% سے 15% کا منافع $100,000 سے زیادہ قیمت کے کاموں پر دے رہا ہے۔

عالمی آرٹ مارکیٹ نے آرٹ ورک (پرانے، جدید اور معاصر) کی اوسط قدر میں اسی عرصے کے دوران + 47.5٪ کی شرح میں سیدھا اضافہ بھی کیا ہے۔ اگر ہم صرف معاصر سگمنٹ کو دیکھیں، تو ترقی +116% ہے۔

ہمیں € 20000 کی حد سے اوپر فروخت کردہ کاموں پر + 9٪ کا مناسب اوسط سالانہ منافع ملتا ہے۔

آرٹ پرائس کے بارے میں:

آرٹ پرائس یورو نیکسٹ پیرس، ایس آر ڈی اور یوروکلیئر کے ذریعہ یورو لسٹ  Eurolist کی فہرست میں ہے: 7478 – بلوم برگ: پی آر سی(PRC)  – رائٹرز: اے آر ٹی ایف۔(ARTF)

آرٹ پرائس 657,000 فنکاروں پر مشتمل 30 ملین سے زیادہ انڈیکس کے ساتھ عالمی آرٹ مارکیٹ کے لیے ایک اہم ڈیٹا بینک ہے۔ آرٹ پرائس امیج ArtpriceImages® دنیا میں سب سے بڑے آرٹ مارکیٹ وسائل کو لا محدود رسائی دیتا ہے:ہمارے مورخین کے تبصروں اور نوٹس کے ساتھ، 1700 سےآج تک  126 ملین تصاویر اور آرٹ ورکس کے پرنٹ کی ایک لائبریری۔

آرٹ پرائس مستقل طور پر دنیا بھر کے تقریبا 4،500 نیلامی آپریٹرز سے اپنے ڈیٹا بینکوں کو فیڈ کرتی ہے اور دنیا کی اہم نیوز ایجنسیوں اور تقریبا 7،200 بین الاقوامی پریس اشاعتوں کے لئے آرٹ مارکیٹ کی مسلسل بہتر کے اشاروں کو شائع کرتی ہے۔ اپنے 4.5 ملین اراکین کے لئے، آرٹ پرائس ایک مقررہ قیمت یا بولی کے نظام کے اندر آرٹ خریدنے اور فروخت کے لئے دنیا کے معروف معیاری بازار تک رسائی دیتا ہے۔

آرٹ پرائس کی عالمی آرٹ مارکیٹ سالانہ رپورٹ 2016:
http://imgpublic.artprice.com/pdf/rama2016_en.pdf

ارٹ اور آرٹ پرائس (Arte &Artprice):
http://www.arte.tv/guide/en/weekly-highlight

معاصر آرٹ کے مشہور میوزیم، دی ایڈوب آف کیئوسhttps://vimeo.com/124643720 (Museum of Contemporary Art, The Abode of Chaos) میں آرٹ پرائسhttp://web.artprice.com/video  کی حیرت انگیز  کائنات میں آپ کا خیرمقدم ہے۔

آرٹ مارکیٹ میں خبریں:
http://twitter.com/artpricedotcomhttps://www.facebook.com/artpricedotcom
https://plus.google.com/+Artpricedotcom/posts
http://artmarketinsight.wordpress.com/

فیس بک پر معاصر آرٹ کا میوزیم، دی ایڈوب اور کیئوس(Abode of Chaos/Demeure du Chaos):
https://www.facebook.com/la.demeure.du.chaos.theabodeofchaos999

دی ایڈوب آف کیئوس (Demeure du Chaos )میوزیم آف کنٹمپوریری آرٹ بائی تھیری اہرمان،مصنف، مجسمہ ساز، فنکار، فوٹو گرافر:

رابطہ: Thierry Ehrmann
ای۔میل:ir@artprice.com
ماخذ: Artprice.comف
ون نمبر: 000-220-478 (0) 33+